پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 12:20am دفترخارجہ نےمراکش کشتی واقعے میں جاں بحق 13پاکستانیوں کی تصدیق کر دی 4 پاکستانی شہریوں کی میتیں آج اسلام آباد پہنچائی جائیں گی۔
جعفر ایکسپریس کے یرغمالی بازیاب، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک، رولز آف گیم تبدیل ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر