پاکستان شائع 15 جولائ 2024 08:40am افغانوں کی پاکستانی بیویاں دُہری شہریت رکھ سکتی ہیں، پشاور ہائی کورٹ پروف آف رجسٹریشن یا افغان سٹیزن کارڈ کی بنیاد پر شناختی کارڈ بلاک ہوسکتا ہے نہ ب فارم، تاریخی فیصلہ