پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 10:54pm جنوب مشرقی ایشیا میں نوکری کے متلاشی پاکستانیوں کیلئے انتباہ جاری میانمار اور لاؤس کی سرحدوں کے قریب پاکستانیوں سمیت 2 لاکھ سے زائد افراد قید ہونے کا انکشاف