کھیل شائع 05 مئ 2024 07:42pm پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم برطانیہ پہنچ گئی ندا ڈار کی کپتانی میں 17 رکنی ٹیم برطانیہ میں 3 ٹی 20 اور 3 ایک روزہ میچ کھیلے گی