لائف اسٹائل شائع 20 جولائ 2024 12:45pm شادی کی آفرز ملنے پرمجھ پر کیوں تنقید کی جارہی ہے؟ نشو بیگم کا مداحوں سے سوال اگر ایک تنہا عورت شادی کرلیتی ہے تو اس میں کیا برائی ہے؟