پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:13am پاکستانی فیملی سے بدسلوکی پر انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں بڑا احتجاج پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں نے احتجاج میں اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا