پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 07:00pm پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندی کیخلاف پی ٹی آئی میدان میں آگئی بدقسمتی کی بات ہے کہ صدر بائیڈن اقتدار کے آخر میں بھی دوہرے معیار کو برقرار رکھے ہوئے ہیں، ذلفی بخاری