کھیل شائع 04 مارچ 2024 06:27pm پاکستانی باکسر اٹلی میں سلپ ہوگیا، خاتون کی رقم بھی چرا لی زوہیب ہوٹل سے نکلنے سے پہلے اپنا پاسپورٹ اپنے ساتھ لے گئے، ان کے پاس ایک ماہ کا شینگن ویزا ہے۔