دنیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 07:15pm پکتیکا اور خوست میں فضائی حملوں پر کابل میں پاکستانی سفارتکار کی طلبی، احتجاجی مراسلہ سپرد افغان ترجمان نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دھمکی بھی دے دی