پاکستان شائع 04 نومبر 2024 08:43am اسموگ کم کرنے کیلئے بھارت سے ڈائیلاگ ضروری قرار آج وزارت خارجہ کو خط لکھیں گے کہ وہ بھارت سے اسموگ کے حوالے سے بات چیت کے لیے راہ ہموار کرے، مریم اورنگزیب
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا