لائف اسٹائل شائع 31 دسمبر 2022 02:21pm اسلام آباد پولیس کی 1667 اسامیوں کیلئے ہزاروں امیدوار، اسٹیڈیم بھر گیا بڑی تعداد میں مرد و خواتین امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا