کاروبار شائع 03 جون 2023 02:14pm پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات مئی میں 20 فیصد تک گر گئیں تجارتی خسارہ 40.59 فیصد کم ہو کر 25.79 بلین ڈالر تک پہنچ گیا.