کھیل شائع 18 اکتوبر 2024 12:39pm قومی اسپنرز نے پاکستان ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کو غلط ثابت کردیا دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دی ہے