کاروبار اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 05:13pm ڈالرکے مقابلے میں روپے کی اونچی پرواز کا سلسلہ جاری انٹر بینک میں ڈالر 279.89 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 05:39pm روپے نے ڈالر کو آج بھی پیچھے چھوڑ دیا انٹربینک میں ڈالر 280.1 روپے پر آگیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:45am روپے کے مقابلے میں ڈالر کی پرواز آج بھی نیچی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے پیش نظر ڈالر کی قدر میں بتدریج کمی آئی ہے۔
کاروبار شائع 28 دسمبر 2023 09:54am روپے کی قدر میں مسلسل 12ویں روز اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 05:15pm کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت کم ہوگئی انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین 283.87 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 06 نومبر 2023 04:32pm انٹر بینک میں میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل آج بھی جاری رہا
کاروبار شائع 30 اکتوبر 2023 04:32pm کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر مزید مہنگا ہوگیا کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچنیج میں مثبت آغاز
کاروبار اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 08:11pm روپے کے مقابلے میں ڈالر پانچویں روز بھی مہنگا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 50 پیسے پر فروخت
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 03:17pm پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ قلیل المدتی ہے، امریکی مالیاتی ادارے کا دعویٰ 'ڈالر کے غیر قانونی اخراج کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں روپے کو زبردست فائدہ ہوا'
کاروبار اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 08:49pm روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100انڈیکس اضافے کے بعد 51 ہزار 185 پر بند
کاروبار اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 06:35pm کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 04:36pm امریکی ڈالر دو روز اضافے کے بعد ایک بار پھر تنزلی کا شکار گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 3 روپے اضافہ ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 04:25pm مسلسل کمی کے بعد انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 06:45pm کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 276.83 روپے پر بند، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 07:05pm ڈالر کی قیمت میں مسلسل 27 ویں روز کمی، پاکستانی معیشت بہتری کے سفر پر اسٹاک ایکس چینج میں 6 سال بعد 49000 کی حد بحال
کاروبار اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 05:02pm کاروباری ہفتے کا آخری روز، روپے کے مقابلے ڈالر مزید کم ہوگیا اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 05:36pm 19 جولائی کے بعد پہلی بار ڈالر 285 روپے سے نیچے آگیا حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤں کے بعد سے ڈالر کی قدر مسلسل کم ہورہی ہے
کاروبار شائع 28 ستمبر 2023 07:52pm ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی ریکارڈ پرفارمنس، ستمبر میں دنیا کی بہترین کرنسی ستمبر میں روپے کی قدر میں 6 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 04:52pm انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 دن بعد 300 روپے سے نیچے آگیا انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کے درمیان اب فرق تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔
کاروبار شائع 25 جون 2022 03:46pm فیکٹ چیک: اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے نوٹ کے ڈیزائن کو حتمی شکل نہیں دی وزارت خزانہ کی جانب نوٹ جاری کرنے سے متعلق حتمی بیان سامنے نہیں آیا ہے
کاروبار شائع 22 جون 2022 02:52pm ڈالر کی اونچی پرواز سے کاروباری طبقے سمیت عوام بھی پریشان ہول سیلرز کا کہنا ہے قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد تک اضافہ ہوگیا
کاروبار شائع 20 جون 2022 11:10am انٹربینک میں آج ڈالر209 روپے کا ہوگیا ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 17 جون 2022 12:08pm ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 209 روپے 50 پیسے میں فروخت کیا جاررہا ہے
کاروبار شائع 13 جون 2022 11:51am کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ وفاقی بجٹ کے بعد کاروبارکے پہلے روز میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 10 جون 2022 02:51pm اسٹیٹ بینک نے پرانے نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی پرانے ڈیزائن کے ان نوٹوں کو پاکستان بھرمیں قائم اسٹیٹ بینک کے دفاتر سے تبدیل کرایا جاسکتا ہے۔