پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 08:44am سرگودھا سے دوسرے شہر جانے والی بیشتر ٹرینیں بند سرگودھا کا ریلوے اسٹیشن ویرانی کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 03:03pm راولپنڈی سے کراچی جانے والی سرسید ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کردیا گیا ٹرین جہلم، گجرات، وزیر آباد، سانگلہ ہل، فیصل آباد, خانیوال, روہڑی اورحیدرآباد سے ہوکر کراچی جایا کرے گی
پاکستان شائع 05 اگست 2024 05:05pm بارش کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ٹرین کے منتظر مسافروں کا بروقت اطلاع نہ دینے شکوہ
پاکستان شائع 02 اگست 2024 10:18am پاکستان ریلوے نے سرسید ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا پاکستان ریلوے کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 07:20pm خیبر میل ایکسپریس میں پریمیم لاؤنج ڈائننگ کار کا اضافہ کر دیا گیا ستمبر تک علامہ اقبال ایکسپریس میں بھی نئی ڈائننگ کار لگا دی جائے گی، پاکستان ریلویز
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 02:56pm پاکستان ریلوے نے 22 مسافر ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا 22 مسافر ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائی گی
پاکستان شائع 28 جون 2024 03:02pm کراچی سے راولپنڈی کے درمیان ’’سمر ویکیشن اسپیشل ٹرین‘‘ چلانے کا اعلان اسپیشل ٹرین گرمیوں کی تعطیلات میں 5 سے 30 جولائی تک چلیں گی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 28 جون 2024 09:14am میانوالی اسٹیشن پر ریلوے پولیس اہلکار نے ضعیف مسافر کی جان بچالی، ویڈیو وائرل چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش کرنے والا مسافر اترتے وقت اپنا توازن برقرار نہیں رکھ سکا اور پھسل گیا
پاکستان شائع 12 جون 2024 03:43pm پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ پر اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا اس سے پہلے ریلوے انتظامیہ نے 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا
پاکستان شائع 12 جون 2024 12:07pm ریلوے نے مال گاڑیوں کی عالمی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کرلیں اب مال گاڑی بھی 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکے گی
پاکستان شائع 11 جون 2024 02:10pm عید پر تمام ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان ریلوے حکام نے ٹرینوں میں رعایت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 31 مئ 2024 06:42pm عیدالاضحیٰ پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، شیڈول بھی آگیا عید کے موقع پر اسپیشل ٹرینیں کب اور کہاں سے روانہ ہوں گی
پاکستان شائع 27 مئ 2024 05:15pm ریلوے کے کرایوں میں زبردست کمی کرایوں میں کمی سے ریل گاڑیوں میں مسافروں کا رش بڑھ گیا
پاکستان شائع 21 مئ 2024 09:19am ریلوے مسافروں کیلیے بڑا ریلیف: ٹرین کے کرایوں میں کمی 2 مرتبہ ڈیزل کی قیمت میں کمی ہونے کے باعث کمی کی گئی جبکہ آج سے عمل درآمد کیا جائے گا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 10:02pm لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ، وجہ کیا بنی حادثے میں ٹرین کے مسافر محفوظ رہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 11:05am پاکستان ریلوے نے تیز گام ایکسپریس کیلیے نئی سروس متعارف کرادی ریلوے حکام نے نئی سہولت پریمیئر ڈائننگ سروس کی ویڈیو بھی شیئر کی
پاکستان شائع 09 مئ 2024 04:27pm ریلوے پولیس کے اہلکار نے خاتون مسافر کی جان بچالی، ویڈیو وائرل خاتون خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئیں
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 03:29pm ڈیرہ مراد جمالی : ٹرین کی زد میں آکر میاں بیوی اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق موٹرسائیکل سوار ریلوے لائن کراس کر رہا تھا، پولیس
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 11:39am اسلام آباد کے گولڑہ اسٹیشن پر سفاری ٹرین کا افتتاح سفاری ٹرین کا مقصد پاکستان کے خوبصورت مقامات دنیا کے سامنے لانا ہے
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 11:38am کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی آگ چلتی ٹرین کے انجن میں فیروزہ کے قریب لگی، ریلوے
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 03:11pm ٹرین کی ٹکر سے بزرگ شہری جاں بحق بزرگ شہری چلتی ٹرین کے سامنے سے پٹری کراس کر رہے تھے، عینی شاہدین
کاروبار شائع 09 اپريل 2024 12:04pm ریلوے مسافروں کیلئے اچھی خبر، عید پر کرایوں میں بڑی رعایت رعایت کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا، پاکستان ریلویز
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 02:03pm عیدالفطر: پاکستان ریلویز کی جانب سے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی پہلی اسپیشل ٹرین 17 کوچز پر مشتمل ہوگی جس میں تمام بوگیاں اکانومی کلاس ہیں
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 10:15am پاکستان ریلوے کی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی گئی ڈھائی ہزار فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 02:54pm پاکستان ریلوے کی 8 ماہ میں ریکارڈ آمدن سال کے اختتام تک 80 ارب تک آمدن متوقع ہے، ترجمان ریلوے
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 05:30pm کراچی : مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سےاتر گئیں کے پی ٹی پھاٹک پر بوگیاں اترنے سے کراچی سرکلر ٹرین معطل ہوگئی، ذرائع
پاکستان شائع 16 فروری 2024 06:24pm ریلوے حکام نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا نئے کرایوں کا اطلاق کل سے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 01:31am پنجاب کو فرح گوگی کے ذریعے چلایا جا رہا تھا: خواجہ سعد رفیق ان کا کہنا تھا کہ بنی گالا کے مقیم بتائیں کہ ذریعہ معاش کیا ہے؟ ان لوگوں نے آئین کو ردی سمجھا ہوا ہے، یہ لوگ آئین اور قانون سے کھلواڑ کرتے ہیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا