پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:01am وزیراعظم کی پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو فوری ختم کرنے کی ہدایت ادارہ اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہا، ترقیاتی منصوبوں کیلئے متبادل لائحہ عمل تیار کیا جائے، شہباز شریف