پاکستان شائع 15 نومبر 2022 08:59pm پاکستان کی آبادی 22 کروڑ سے تجاوز کر گئی ملک میں مرد افراد کی تعداد 11 کروڑ 16 لاکھ 93 ہزار 464 ہوگئی ہے، ادارہ شماریات