پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 08:33pm آئینی ترامیم: پاکستان بار کونسل نے اپنی تحریری تجاویز وفاقی حکومت کو بجھوا دیں پارٹی ہدایت کے برخلاف ووٹ ڈالنے والے ممبر کی نااہلی پانچ سال کرنے کی تجویز
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 12:09am پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس: پاکستان بار کا شدید تحفظات کا اظہار آرڈیننس کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون میں ترمیم وکلا کی جدوجہد کی نفی ہے،اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 01:52pm ایڈہاک ججز تقرر کے اعلامیے سے پاکستان بار کونسل کے 7 ارکان کا اعلانِ لاتعلقی پاکستان بار کا موقف ہمیشہ ایڈہاک ججز کے تقرر کے خلاف رہا ہے، شفقت محمود، عابد زبیری اور دیگر کا موقف
پاکستان شائع 03 جون 2024 12:06pm پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان پر پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد کردیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایماندار، اہل اور قابل ترین شخصیت ہیں، اعلامیہ
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 05:49pm پاکستان بار کونسل نے مشعال یوسف زئی کا لائسنس پھر معطل کردیا ڈسپلنری کمیٹی کا اقدام مسترد کرنے کا اختیار نہیں، چیئرمین کے پی بار کونسل کا حکم نامہ معطل
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 09:05am چیف جسٹس کے استعفے کیلئے سیاسی جماعت کا مطالبہ غیرآئینی ہے، وکلا تنظیمین پاکستان بار کونسل سمیت متعدد بار کونسلز کا جسٹس تصدق جیلانی کمیشن پر اعتماد کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 08:43pm پاکستان بار کونسل عدلیہ اور اظہار رائے کی آزادی کے دفاع پر چوکنی نظر رکھے ہوئے ہے، اعلامیہ عدلیہ اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کے لئے غیر متزلزل عزم کا بھرپور اعادہ
پاکستان شائع 17 فروری 2024 08:18pm چیف جسٹس پر الزامات برداشت نہیں، پاکستان بار کونسل سابق کمشنر نے چیف جسٹس کو دھاندلی میں ملوث کرنے کیلئے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگائے، پاکستان بار کونسل
▶️ پاکستان شائع 16 جنوری 2024 11:01pm عدالتی فیصلہ حق میں ہو تو واہ واہ اور خلاف ہو تو تنقید کی جاتی ہے، حسن رضا پاشا عدالتوں نے فیصلہ قانون کے مطابق کرنا ہوتا ہے سیاسی طور پر نہیں، سینیٹر افنان اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 08:33pm ملک میں ججز کیخلاف مہم جوئی کی بدقسمت روایت چل پڑی ہے، صدر سپریم کورٹ بار پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 03:19pm موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں آزادانہ اور شفاف انتخابات ممکن نہیں، پاکستان بار کونسل سپریم کورٹ کو کمیشن کے ہر عمل کی توثیق کرنے کے بجائے ان تضادات کا نوٹس لینا چاہیے، بار کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 08:14pm معاملات میں مداخلت: پاکستان بار کونسل کا سندھ ہائیکورٹ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ چیف جسٹس تحقیقات کے بعد سندھ ہائیکورٹ کیخلاف مناسب کارروائی کریں، پاکستان بار کونسل
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:08pm پاکستان بار کونسل کی غیرقانونی مقیم افراد کو واپس بھجوانے کے حکومتی فیصلے کی حمایت غیرقانونی مقیم افراد کے خلاف ایکشن خوش آئند ہے، پاکستان بار کونسل
▶️ پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 11:14pm جس کیس میں سزا سنائی جاچکی ہو، حفاظتی ضمانت نہیں ملتی، عابد زبیری سائفر کیس کی سماعت اوپن کورٹ میں ہونی چاہیئے، ہارون رشید
▶️ پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 11:39pm ’چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پر پاکستان بار کا رد عمل تاریخ کا حصہ بن جائے گا‘ فل کورٹ ریفرنس عدلیہ کی تقسیم اور بار کے ردعمل کی وجہ سے نہ ہوسکا، حسن رضا پاشا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 10:24pm پاکستان بار کونسل کے چیف جسٹس پر الزامات، عشائیے کا بائیکاٹ کردیا نامزد چیف جسٹس فاٸز عیسیٰ سے تمام ججز کے خلاف زیر التوا شکایات آٸین کے مطابق نمٹانے کی درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 05:46pm حلقہ بندیوں کے بہانے الیکشن میں تاخیر آئین و قانون کے خلاف ہے، پاکستان بار کونسل حلقہ بندیوں کی 14 دسمبر کو حتمی اشاعت آرٹیکل 224 کی خلاف ورزی ہے، رضا ربانی
پاکستان شائع 03 اگست 2023 03:08pm پاکستان بار کونسل کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کی مذمت ایسے کسی بھی اقدام کی بھرپور مخالفت کی جائے گی، بار کونسل
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 10:16am پنجاب بار کونسل نے 57 ضلعی اور تحصیل بارز کے صدور کو معطل کردیا چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 01:08pm فٹا فٹ جج کیخلاف کارروائی کرنے سے کیا فیئر ٹرائل کا حق متاثر نہیں ہوگا، جسٹس منیب جوڈیشل کونسل کارروائی ریگولیٹ کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 11:21pm پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کے اختلافات شدت اختیار کرگئے پاکستان بار کونسل کی جانب سے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ بار کو عہدے سے ہٹانے پر سپریم کورٹ بار کی جوابی کارروائی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 12:29pm پاکستان بار کونسل کا عدالتی اصلاحات بل کیخلاف بینچ بنانے پر آج ہڑتال کا اعلان ہڑتال کی کال لاہورہائیکورٹ میں بھی مکمل طور پر ناکام ہوگئی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 05:59pm پاکستان بار کا جسٹس فائز عیسیٰ کی جوائنٹ آئینی کنونشن میں شرکت کا خیر مقدم جسٹس فائز کے عزم اور آئینی حمایت پر شک نہیں، پاکستان بار کونسل
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 11:02pm پاکستان بار کونسل کی الیکشن التواء کیس پر فُل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز سپریم کورٹ نے جس ایشو پر از خود نوٹس لیا وہ دو ہائی کورٹس میں زیر التواء تھا، پاکستان بار کونسل
پاکستان شائع 23 فروری 2023 02:34pm انتخابات پر از خود نوٹس: پاکستان بارکونسل نے لارجر بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا جسٹس قاضی فائز اور جسٹس طارق مسعود کو بینچ میں شامل نہ کرنا غیر جانبداری پر حرف آئےگا، اعلامیہ
پاکستان شائع 16 فروری 2023 10:55pm پرویز الہیٰ آڈیو لیک: پاکستان بار کونسل کا چیف جسٹس سے تحقیقات کا مطالبہ ججز کا امیج غیرجانبدار ہونا چاہیے ناکہ پراسیکیوٹرز، یا درخواست گزاروں جیسا، پاکستان بار کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 11:49am عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ملک بھر کی بار کونسل میں ہڑتال عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ آج پشاور میں ادا کی جائے گی