پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 08:30pm پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو پیپر لیس کرنے کا فیصلہ ڈی جی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے آئی ٹی شعبہ کو جلد ای آر پی سسٹم فعال کرنے کی ہدایت کردی، ذرائع