پاکستان شائع 11 جولائ 2024 02:15pm ترجمان افغان طالبان کی پیشکش پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف پاکستانی اوردیگرممالک کےشہریوں کےقتل میں ملوث گروپ سے بات نہیں ہوگی، ترجمان دفترخارجہ ممتاز بلوچ
دنیا شائع 10 جولائ 2024 08:06pm پاکستان ہمیں ثبوت فرام کرے، خود افغانستان میں حملہ کیا تو جارحیت تصور کیا جائے گا، ذبیح اللہ مجاہد پاکستان میں بدامنی کی ذمہ داری کسی طرح بھی افغانستان پر نہیں ڈالی جاسکتی، طالبان ترجمان
پاکستان شائع 21 جون 2024 09:36pm افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی شروع وزارت ٹرنزاٹ ٹریڈ کو معاہدے پر نظرثانی کی تجاویز تیار کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
پاکستان شائع 02 جون 2024 06:50pm لنڈی کوتل: مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کردی انصاف ملنے تک شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند رہے گی، کار بارگین ایسوسی ایشن
دنیا اپ ڈیٹ 01 جون 2024 03:01pm بشام حملے پر افغانستان کا مؤقف پھر تبدیل، چین سے تعلقات خراب ہونے کا الزام پاکستان کے سر پاکستان کیرپورٹ افغانستان اور چین کے درمیان اعتماد کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، ذبیح اللہ مجاہد
پاکستان شائع 31 مئ 2024 08:43am افغانستان کی بشام حملے پر پاکستانی تحقیقاتی رپورٹ کا ’جائزہ‘ لینے پر آمادگی سیکرٹری داخلہ نے کابل کا دورہ کیا اور مجرموں کو پکڑنے میں مدد مانگی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 22 مئ 2024 11:44am افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کےواقعات میں اضافہ، ایک ماہ میں 29 دہشت گرد ہلاک بلوچستان سمبازاعلاقےمیں 21اپریل سےآپریشنز جاری ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 08:30pm فیکٹ چیک: ’افغانستان نے پاکستانی ملٹری ہیلی کاپٹر مار گرایا، ایس ایس جی کمانڈوز گرفتار‘، دعویٰ کتنا حقیقی؟ جس مبینہ پاکستانی گرفتار پاکستانی فوجی کی تصویر وائرل ہے وہ کون ہے؟
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 04:22pm ُپاک افغان تجارت میں ڈرائیوروں اور کلینرز کیلئے ویزے پاسپورٹ کی شرط ختم پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں اہم پیشرفت
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 10:13pm پاکستان میں دہشت گردی افغانستان کی وجہ سے ہے، وزیر دفاع مسلح تصادم نہیں چاہتے،طاقت کا استعمال آخری حربہ ہے، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 07:12pm ایف آئی اے اور ایف سی اہلکاروں میں لڑائی کے سبب طورخم سرحد 4 گھنٹے بند ہاتھا پائی سے اہلکاروں کو معمولی زخم بھی آئے
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:05pm وزیر دفاع نے کابل کو افغانستان بھارت راہداری بند کرنے کی دھمکی دیدی کابل اس لیے ٹی ٹی پی پر ہاتھ نہیں ڈال رہا کہ اس کے ارکان داعش میں شامل نہ ہوں، خواجہ آصف
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 01:08pm پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا، دفتر خارجہ پاکستان غزہ میں اسپتالوں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ
دنیا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 09:09pm پاک افغان کشیدگی: اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات متوقع، ’سکیورٹی فورسز نے اپنی پوزیشنیں دوبارہ مضبوط کرلیں‘ لڑائی رک گئی، سرحد پر خاموشی ہے، افغان حکام
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘