پاکستان شائع 31 اگست 2024 05:27pm غیرملکی جریدے کا آرٹیکل گمراہ کن اور چین سے تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش ہے، عطا تارڑ پاکستان کی خارجہ پالیسی پر اس طرح کے حملے کامیاب نہیں ہوں گے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 30 اگست 2024 12:55pm وفاقی کابینہ اجلاس: پاک چین ایم ایل ون کے فنانسنگ معاہدے کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈبلیو ڈی فوری طور پر غیر فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 14 اگست 2024 11:44pm چینی وفد نے گوادر اور حب میں پاکستان کا یوم آزادی منایا چینی وفد میں اعلیٰ سطح کی قیادت کے عہدیدار بھی شامل
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:17am پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، محسن نقوی وزیرداخلہ سے چینی بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات، سیکیورٹی اقدامات پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 04 اگست 2024 07:48pm آئی پی پیز کے حوالے سے ترجیحات کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیر اعظم اگلے کچھ عرصے میں چین کی متعدد کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گی، شہباز شریف
پاکستان شائع 02 اگست 2024 09:20am چینی شہریوں کو مفت ویزہ کی سہولت رواں ماہ سے دستیاب ہو گی، وزیراعظم دونوں ممالک میں کان کنی، معدنیات اور آئی ٹی میں بھی تعاون کو فروغ دیا جائے گا، شہباز شریف
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 12:08am پیپلز لبریشن آرمی چائنہ کی 97 ویں سالگرہ کی تقریب،جنرل ساحر شمشاد مرزا کی خصوصی شرکت چین اور پاکستان کے درمیان مثالی، برادرانہ "ہر موسم کی دوستی" ہے۔ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:56am چینی کارکنوں کے تحفظ کیلئے دیامر بھاشا اور داسو میں سیف سٹی قائم کئے جائینگے، وزیراعظم چین سے معاہدوں میں عملدرآمد پر تعطل برداشت نہیں، نگرانی خود کروں گا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:10pm سی پیک فیز 2 پر عملدرآمد کیلئے تیار ہیں، اپ گریڈ ورژن پر مل کر کام کرینگے، چین وزیراعظم سے چینی وزیر لیوجیان چاؤ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات۔ پاک چین مشاورتی میکانزم اجلاس کا ابھی انعقاد
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 04:59pm پاک چین لازوال دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، پاک چین تعلقات کےفروغ پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 11:13pm پاک چین مشترکہ اعلامیے میں دہشت گردی پر دہرا معیار مسترد، سی پیک کی اہمیت پر زور پاک چین دفاعی تعاون خطے میں اسٹریٹجک توازن کے لیے اہم ہے، مشترکہ اعلامیہ
پاکستان شائع 08 جون 2024 08:43pm وزیراعظم کا 1000 طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے چین بھیجنے کا فیصلہ شہباز شریف کی چین میں پاکستانی سفیر اور متعلقہ حکام کو منصوبے کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 04:44pm وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے وزیرِ اعظم کا آج 4 جون سے شروع ہونے والا دورہ چین 8 جون کو اختتام پزیر ہو گا
پاکستان شائع 04 جون 2024 09:09am وزیراعظم کی آج چین روانگی، دورے کے مقاصد کیا ہیں چین شہباز شریف کی فہرست میں شامل تینوں چیزوں کو منظور کرے گا، ایک سوالیہ نشان ہے۔
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:30am وزارت خزانہ کو سی پیک اسپیشل اکنامک زونز کو ٹیکس فری بنانے کی ہدایت سی پیک اسپیشل اکنامک زونز میں کم از کم ٹیکسز کے نفاذ کے حوالے سے وزارت خزانہ اور ریونیو کو ہدایت کی گئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 06:50pm اسٹریٹجک مذاکرات: چین کی پاکستان کو خود مختاری و مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی پاک چین دوستی علاقائی، عالمی امن واستحکام کیلئے ضروری ہے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 09:28pm چین کی جانب سے سی پیک میں نئے منصوبے شامل نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار سی پیک کا دائرہ مختلف شعبوں میں بڑھانے کے لیے پرُعزم ہیں، وزارت منصوبہ بندی