پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 11:17pm افغانستان اور وسطِ ایشیا کیلئے پاکستانی برآمدات خطرے میں پڑگئیں، جُنید مکدا اضافی سیس اور ریگیولیٹری اقدامات نے مشکلات بڑھادیں، پی اے جے سی سی آئی کے صدر کی گفتگو