دنیا شائع 16 جنوری 2025 04:09pm تھائی لینڈ کی خاتون وزیر اعظم کو جعلی فون کال موصول، بھاری رقم کا مطالبہ مجھے ایک فون کال موصول ہوئی جس میں آواز ایک معروف عالمی رہنما کی تھی، تھائی وزیر اعظم کا انکشاف