پاکستان شائع 09 اگست 2023 09:49pm اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتیں، نادرا و پاسپورٹ دفاتر، تعلیمی کوٹہ شہباز شریف نے اپنی حکومت کے آخری دن بڑے اعلانات کر دیئے.