پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 10:44pm پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا آڈیٹر جنرل کو اسٹیٹ بینک کے آڈٹ کا حکم پی ٹی آئی دور میں نرم شرائط پر قرض لینے والے 628 افراد کیخلاف کارروائی ہوگی، نور عالم
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 11:09pm پی ٹی آئی دور میں 3 ارب کے قرضوں کا قصہ ختم، معاملہ پی اے سی نے نمٹا دیا حکام نے قرضہ دینے والے بینکوں اور قرضہ لینے والے افراد کے نام فراہم نہیں کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 06:19pm نادرا ڈیٹا لیک کی تحقیقات میں ملٹری انٹیلی جنس کو شامل کرنے کا حکم ہر ایک کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر موجود ہے، نادرا سے کیسے لیک ہوا، عسکری حکام کا ڈیٹا بھی لیک ہوا، نور عالم
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 08:26pm پی ٹی آئی دور حکومت میں 3 ارب ڈالر کے قرضوں کا فرانزک آڈٹ کروانے کا حکم گورنر اسٹیٹ بینک کو ان کیمرہ اجلاس میں قرضہ لینے والوں کی لسٹ فراہم کرنے کی ہدایت
کاروبار شائع 04 جولائ 2023 07:21pm کورونا کے 3 ارب ڈالر کاروباری افراد کو دینے کا معاملہ، سیکٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک طلب پی اے سی نے قرضے حاصل کرنے والے 620 افراد اور کمپنیوں کے نام بھی طلب کر لیے
پاکستان شائع 30 مئ 2023 03:29pm چیئرمین نیب ریکارڈ سمیت پبلک اکاونٹس کمیٹی کے سامنے طلب چیئرمین نیب بتائیں ان لوگوں نے اب تک کتنی ریکوری کی ہے، چیئرمین کمیٹی
▶️ پاکستان شائع 04 مئ 2023 08:51pm ’امید ہے آئی ایم ایف سے ڈیل بجٹ سے پہلے ہوجائے گی‘ مسئلہ یہ نہیں کہ انتخابات ہونے چاہئیں یا نہیں، مسئلہ یہ ہے کہ پنجاب کے الیکشن پہلے ہوں یا سب الیکشنز ایک ساتھ ہوں، احسن اقبال
پاکستان شائع 04 مئ 2023 05:55pm پی اے سی نے اراکین پارلیمان، وزرا، ججز، جرنیلوں کو ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات طلب کرلیں قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سی ڈی اے کی حدود میں ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات طلب کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 11:37pm پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کے وارنٹ جاری کرنے کا عندیہ وارنٹ پر اسٹے آرڈر لیا گیا تو دوبارہ وارنٹ جاری کروں گا، چیئرمین کمیٹی
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 04:18pm آڈٹ نہ کروانے پر رجسٹرار سپریم کورٹ عید کے بعد طلب میں کسی سے نہیں ڈرتا، چیئرمین پبلک اکاؤنس کمیٹی نور عالم
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 04:34pm امیگریشن اور پاسپورٹ کے بیرون ملک تعینات 9 افسران غائب ہوگئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی 15 دن میں انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
شائع 01 مارچ 2023 05:35pm پی اے سی : ریٹائرڈ ججز، بیورو کریٹس، جرنیلز کو پلاٹ، پینشنز اور مراعات کا ریکارڈ طلب آڈٹ حکام آئندہ ہفتے تمام ریکارڈ فراہم کریں، ملک ڈوب رہا ہے، چیئرمین کمیٹی
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 05:50pm بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں کی بےضابطگیوں کا انکشاف بی آئی ایس پی میں 19 ارب 23 کروڑ روپےکی خوردبرد کی گئی، آڈٹ رپورٹ برائے سال 20-2019
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 07:58pm پی اے سی کا ڈیم فنڈ کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر چیف جسٹس کو خط لکھنے کا فیصلہ سپریم کورٹ حکام کی طرف سے فنڈز تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں، پی اے سی کو آگاہی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 08:12pm پی اے سی نے تمام سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات طلب کرلیں سرکاری اراضی پر قابضین سے واگزار کرواکر شفاف طریقہ سے الاٹ کریں، چیئرمین
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 09:52pm پاکستان مخالف نعرہ بازی کرنے والے افغانیوں کو ملک بدر کرنے کی ہدایت شارجہ سٹیڈیم میں ہلڑ بازی کرنے والے افغان شہریوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ کے انکشاف پر ایف آئی اے اور وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 05:31pm پی اے سی میں عمران خان کے 9 حلقوں سے ضمنی انتخابات لڑنے کا معاملہ اُٹھ گیا سرکاری ادارے کا نا دہندہ شخص کو نااہل کیا جانا چاہیئے، الیکشن کمیشن مجھ سمیت کسی نادہندہ کو نہ بخشے
پاکستان شائع 23 اگست 2022 05:00pm پی اے سی نے ڈیم فنڈ پر جوابدہی کیلئے ثاقب نثار کو طلب کرلیا ڈیم فنڈ سے متعلق اشتہارات پر 14 ارب خرچ اور 9 ارب اکٹھے ہوئے، بتایا جائے ڈیم فنڈ ڈیمز پر استعمال کیوں نہیں ہورہا
پاکستان شائع 07 جولائ 2022 09:35pm پی اے سی نے جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کے عہدے سے برطرف کرنے کی سفارش کردی اگر اگلے اجلاس میں جاوید اقبال نہ آئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جائیں گے