دنیا شائع 05 ستمبر 2024 06:38pm بے غیرتی کی انتہا، بھارت میں خاتون سے ایمبولینس ڈرائیور کی زیادتی شور مچانے پر مریض شوہر کا آکسیجن سپلائی روک کر مار ڈالا اور سڑک پر پھینک دیا۔