پاکستان شائع 19 فروری 2024 02:31pm وفاقی کابینہ نے عام دواؤں کی قیمتیں متعین نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا نسخے کے بغیر دواؤں کی فروخت روکنے اور کوالیفائیڈ فارماسسٹس کا تقرر یقینی بنانے کی بھی سفارش