دنیا شائع 20 اکتوبر 2024 01:10am زیادہ مہارت والی خاتون کو کمپنی کا نوکری دینے سے انکار، عجیب بہانہ وائرل ادارے کا کہنا تھا زیادہ قابلیت والے دل جمعی سے کام نہیں کرتے اور جلد چھوڑ جاتے ہیں۔