پاکستان شائع 15 جون 2024 11:56am عالمی بینک نے پنجاب میں تعلیم کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی یہ فنڈز انرولمنٹ سے 50 لاکھ محروم بچوں کیلئے تعلیم کی سہولتیں بہتر بنانے پر خرچ ہوں گے