ٹیکنالوجی شائع 11 مارچ 2023 05:06pm نقصاندہ روئی کو کہیں ٹاٹا، چند سیکنڈ میں کان صاف کرنے والے ہیڈ فونز آزمائیں قیمت سن کر آپ کے کانوں سے دھواں نکل جائے گا۔