ٹیکنالوجی شائع 08 نومبر 2023 10:15am آسٹریلیا میں موبائل نیٹ ورک بند ہونے سے ٹرینیں رک گئیں، لاکھوں فون اور انٹرنیٹ سے محروم موبائل نیٹ ورک کی بندش سے معمولات ذندگی مفلوج ہوگئے