جعلی پولیس مقابلے میں بےگناہ شہری کو ٹی ٹی پی کمانڈر قرار دینے پر شاہ ابو تراب خان سیخ پا
آئی جی خیبرپختونخوا واقعے کا فوری نوٹس لیں، ورنہ معاملہ وزیراعلیٰ اور اسمبلی کے فلور پر اٹھائیں گے، رکنی صوبائی اسمبلی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.