دنیا شائع 28 اگست 2023 01:10pm مسلمان بچے کو تھپڑ لگوانے پر بھارتی ٹیچر نے معذوری کو اپنے فعل کا جواز بنا لیا بچے کو تھپڑ لگوانے پر کسی قسم کی شرمندگی نہیں ہے، ہندو ٹیچر کی ہٹ دھرمی