پاکستان شائع 16 جنوری 2025 06:52pm قومی اسمبلی کا اجلاس تیسرے روز بھی اپوزیشن کے احتجاج کی نظر اپوزیشن نے ایجنڈے اور وقفہ سوالات کی کاپیاں پھاڑ کرایوان میں اڑا دیں