پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 03:31pm مسلم لیگ (ن) کے رہنما پی ٹی آئی سے مذکرات پر تقسیم کا شکار احسن اقبال اور خواجہ آصف مذاکرات کے حق میں نہیں جبکہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ اور ایاز صادق مشروط مذکرات سے متفق