دنیا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 12:19am اسرائیل کے وزیرِاعظم نے پیجر دھماکوں کا حکم دینے کا اعتراف کرلیا فوج کے اعلیٰ حکام اور متعدد سیاست دانوں کی طرف سے شدید مخالف کا سامنا رہا، نیتن یاہو