دنیا شائع 24 نومبر 2024 12:18am بھارتی باشندے بیرونِ ملک رہائش کیلئے شہریت چھوڑنے لگے دنیا بھر میں ایک کروڑ 30 لاکھ بھارتی محنت، ہنرمند اور ماہرین خدمات انجام دے رہے ہیں۔