ڈیپ سیک کے بعد چین نے بنا کسی انسانی نگرانی کے چلنے والا نیا اے آئی ماڈل ’مانوس‘ لانچ کردیا
تخلیق کاروں کے مطابق، مانوس نے ”GAIA“ بینچ مارک پر OpenAI کے DeepResearch کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.