دنیا اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 04:11pm بین الاقوامی سروے: پاکستان میں جمہوریت کی حمایت دنیا کے کئی ممالک سے کم 30 ملکوں میں ترکی دوسرے اور بھارت چوتھے نمبر، دنیا میں فوجی حکمرانی کی حمایت نوجوانوں میں زیادہ ہے