پاکستان شائع 01 اگست 2023 07:11pm نیب راولپنڈی کا ماہانہ بنیاد پر کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ ہر مہینے کی پہلی جمعرات کو نیب راولپنڈی دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوگا