دنیا شائع 15 مارچ 2024 10:08am عالمی سطح پر تیل کی طلب میں اندازوں سے بڑھ کر اضافہ یومیہ مزید 13 لاکھ بیرل تیل خریدا جانے لگا، یوکرین اور غزہ کے حالات نے بحرانی کیفیت پیدا کردی