کاروبار شائع 06 دسمبر 2023 03:42pm اسٹیٹ بینک کی بذریعہ ’راست‘ فرد تا دکاندار ادائیگی کی سہولت فعال کرنے کی ہدایات ’راست‘ پی ٹو ایم سہولت سے دکاندار مختلف طریقوں سے ادا کردہ رقوم اپنے صارفین سے وصول کر سکیں گے