پاکستان شائع 20 مارچ 2023 05:12pm اب پی آئی اے پروازوں کی تمام تفصیلات واٹس ایپ پر ہی دستیاب ٹلٹوں اور سیٹ کی بکنگ سے لے کر پروزوں کے شیڈول تک، سب کچھ اب واٹس ایپ پر دستیاب۔