دنیا شائع 21 نومبر 2024 09:35pm سرچ مارکیٹ پر گوگل کی اجارہ داری سے امریکی حکومت بھی پریشان عدالت سے کروم براؤزر بِکوانے کی استدعا، 2 دہائی قبل مائیکروسوفٹ کی اجارہ داری توڑنے کی بھی کوشش کی تھی۔