پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 02:19pm پاکستان میں بیٹھ کر عربوں اور گوروں کے اکاؤنٹ خالی کرنیوالا گروہ گرفتار ملزمان کا فراڈ نیٹ ورک پاکستان سے باہر مشرق وسطی اور دیگر ممالک تک پھیلا ہوا ہے
دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 10:24am جعلی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے حکم پر 7 کروڑ روپے کا فراڈ ایک معروف تاجر اس بڑی جعلسازی کا شکار بنے
ٹیکنالوجی شائع 14 مارچ 2024 08:14pm لوگوں کو یرغمال بنانے اور محبت کے جال میں پھنسا کر لوٹنے والی کمپنی ’پوگو‘ پر چھاپہ یرغمالیوں کو لوگوں کو آن لائن اپنی محبت کے جال میں پھنسا کر لوٹنے پر مجبور کیا جاتا
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 12:23pm ایف آئی اے افسر بن کر سرکاری افسران سے سونا ہتھیانے والا مکینک گرفتار ملزم اس سے پہلے بھی جعل سازی پر پانچ سال قید کاٹ چکا ہے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 11:46am بیرون ملک ملازمت کے نام پر32 افراد سے فراڈ کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار ملزمان سوشل میڈیا پراشتہارات لگاتے تھے
دنیا شائع 02 اکتوبر 2023 10:56am بھارتی خاتون جھانسے میں آکر جمع پونجی گنوا بیٹھی فراڈ کا سلسلہ رواں سال اگست میں ٹیلی گرام ایپ پر نامعلوم شخص کے پیغام سے شروع ہوا
ٹیکنالوجی شائع 10 اگست 2023 11:09pm اب صرف ’کی بورڈ‘ کی آواز سن کر آپ کے پاسورڈز اور بینک کی تفصیلات چرائی جاسکتی ہیں لیپ ٹاپ استعمال کرنے والوں کے نجی پیغامات، پاس ورڈز، اور کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات غیر محفوظ
کاروبار شائع 18 اپريل 2023 09:20am اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو آن لائن فراڈ سے متعلق وارننگ جاری کردی ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ بنایا جائے،سٹیٹ بینک کی بینکوں کو ہدایت جاری
ٹیکنالوجی شائع 14 جنوری 2023 10:04pm پاکستان اور بھارت دنیا کے 5 آن لائن اسکیمنگ فراڈ کرنے والے ممالک میں شامل پاکستان میں مالی گھپلے اور دیگر فراڈ ان دنوں بہت عام ہو چکے ہیں.