پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 07:40pm سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق عوامی فیڈ بیک جاننے کیلئے فارم کا اجرا کردیا یہ اصلاحات سپریم کورٹ سے لے کر ماتحت عدالتوں تک نافذ کی جائیں گی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی