ریلوے کی ایپ میں تکنیکی مسئلہ، ادائیگی کے باوجود بکنگ کا مسیج موصول نہ ہونے کی ہزاروں شکایات
چودہ ہزار روپے ادا کیے لیکن بکنگ کی حتمی تصیدیق کا کوئی مسیج یا ای میل موصول نہیں ہوا، شکایت کنندہ رافع راجپوت
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.