پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 07:37pm محکمہ اوقاف سندھ کی آمدن کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ محکمہ کی اربوں روپے کی پراپرٹی ہے لیکن کرایا نہ ہونے کے برابر جمع ہوتا ہے، نگراں وزیر