لائف اسٹائل شائع 04 مارچ 2024 09:07am دنیا کی معمر ترین شخصیت نےعُمر کی 117 بہاریں دیکھ لیں ماریا برینیاس کو یہ اعزاز گزشتہ برس فرانس کی لوئیسائل رینڈن کے انتقال پر ملا تھا۔
یونان میں 200 سے زائد تارکین وطن کی 3 کشتیاں ڈوب گئیں، ایک پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق، 47 بچا لئے گئے