دنیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 10:46pm بھارت میں یکم اپریل سے 15 سال پرانی گاڑیوں کو پیٹرول نہیں ملےگا پیٹرول پمپس پر ایسے آلات نصب کریں جو پرانی گاڑیوں کی شناخت کرسکیں گے، وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا